صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8194. يوشك إن طالت بك مدة أن ترى قوما في أيديهم ....
قریب ہے کہ اگر تیری زندگی لمبی ہو جائے تو ....
حدیث نمبر: 8184
«يوشك إن طالت بك مدة أن ترى قوما في أيديهم مثل أذناب البقر يغدون في غضب الله ويروحون في سخط الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریب ہے کہ اگر تیری زندگی لمبی ہو جائے تو تو ایسے لوگوں کو دیکھے جن کے ہاتھوں میں گائے کی دموں جیسی چیزیں ہوں گی، وہ صبح اللہ کے غضب میں نکلیں گے اور شام اللہ کی ناراضگی میں کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8184]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 1893: حم، ك، البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح