المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
263. بَابُ الْكُحْلِ لَا يُفْطِرُ الصَّائِمَ
سرمہ لگانے سے روزہ نہ ٹوٹنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1032
وَعَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: انْتَظَرْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْرُجَ إِلَيْنَا فِي رَمَضَانَ، فَخَرَجَ مِنْ بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَقَدْ كَحَّلَتْهُ وَمَلَأَتْ عَيْنَيْهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُحْلًا.
حارث بیان کرتے ہیں کہ ہمیں یحییٰ بن اسحاق نے حدیث بیان کی، انہیں سعید بن زید نے، انہوں نے عمرو بن خالد سے، انہوں نے محمد بن علی سے، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے اپنے دادا کے واسطے سے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔
نیز حبیب بن ابی ثابت نے نافع کے واسطے سے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے بیان فرمایا کہ میں رمضان کے مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمارے پاس باہر تشریف لانے کا انتظار کر رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر سے باہر تشریف لائے جبکہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں چشمانِ مبارک سرمے سے بھری ہوئی تھیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 1032]

تخریج الحدیث: «0»