المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
402. بَابُ مماكسة الباعة
فروخت کنندگان سے بھاؤ تاؤ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1503
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا زِيَادٌ ، ثَنَا صَالِحٌ ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - أَنَّهُ كَانَ لَا يُمَاكِسُ فِي ثَلَاثَةٍ ؛ فِي الْكِرَاءِ إِلَى مَكَّةَ، وَفِي الرَّقَبَةِ، وَفِي الْأُضْحِيَّةِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ تین چیزوں میں بھاؤ تاؤ نہیں کیا کرتے تھے: مکہ مکرمہ (کے سفر) کے کرائے میں، (آزادی کے لیے) غلام کی خریداری میں اور قربانی کے جانور کی قیمت میں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1503]
تخریج الحدیث: «0»