المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
718. بَابُ النَّهْيِ عَنْ الجلوس فِي الشَّمْسُ
دھوپ میں بیٹھنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2442
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ وَاقِدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ خَالِدِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ ، لَا تَسْتَقْبِلِ الشَّمْسَ ; فَإِنَّ اسْتِقْبَالَهَا دَاءٌ، وَاسْتِدْبَارَهَا دَوَاءٌ» .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: ”اے علی! سورج کی طرف چہرہ کر کے نہ بیٹھو؛ کیونکہ اس کا سامنا کرنا بیماری پیدا کرتا ہے اور اس کی جانب پیٹھ کرنا دوا اور باعثِ شفا ہے۔“
[مسند الحارث (بغية الباحث): 2442، اس کی سند میں حماد بن عمرو النصيبي نامی راوی کذاب اور وضاع ہے، جس کی وجہ سے یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے] [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 2442]

تخریج الحدیث: «0»