المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
895. بَابُ السمت الْحَسَنِ مِنْ اللَّهُ تَعَالَى
اچھی وضع و روش کے اللہ تعالیٰ کی عطا ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3043
– بَابٌ: السَّمْتُ الْحَسَنُ مِنَ اللهِ تَعَالَى
قَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لَا أَدْرِي رَفَعَهُ أَمْ لَا، قَالَ: مِنْ فِقْهِ الْمَرْءِ مَمْشَاهُ، وَمَدْخَلُهُ، وَمَخْرَجُهُ.

سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے (راوی کہتے ہیں کہ مجھے علم نہیں کہ انہوں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کی ہے یا نہیں)، انہوں نے فرمایا: ”کسی شخص کی سمجھ بوجھ، فہم اور دانائی کی پہچان اس کے چلنے پھرنے، اس کے آنے اور اس کے جانے کے مقامات (یعنی اس کی صحبت، میل جول اور رفاقت) سے ہوتی ہے۔“
اس اثر کو امام ابن ابی عمر نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 3043]
اس اثر کو امام ابن ابی عمر نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 3043]
تخریج الحدیث: «0»