🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4713. 89- باب قوله: وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْتَى قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي قَالَ فَخُذْ أَرْبَعَةً مِنَ الطَّيْرِ فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ ثُمَّ اجْعَلْ عَلَى كُلِّ جَبَلٍ مِنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ يَأْتِينَكَ سَعْيًا وَاعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ (260)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”اور جب ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! مجھے دکھا دیجیے کہ آپ مردوں کو کیسے زندہ فرماتے ہیں؟ اللہ نے فرمایا: کیا تم ایمان نہیں لائے؟ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: کیوں نہیں (میں ایمان تو رکھتا ہوں) لیکن (یہ اس لیے ہے) تاکہ میرے دل کو اطمینان حاصل ہو جائے۔ اللہ نے فرمایا: تو تم چار پرندے لو اور انہیں اپنے سے مانوس کر لو، پھر ان کا ایک ایک ٹکڑا ہر پہاڑ پر رکھ دو، پھر انہیں پکارو، وہ تمہارے پاس دوڑتے ہوئے چلے آئیں گے، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ نہایت غالب اور بڑی حکمت والا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12029
12029- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نحن أحق بالشك من إبراهيم إذ قال: رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْتَى قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4537)، ومسلم في الإيمان (151) كلاهما من حديث ابن وهب، أخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن أبي سلمة وسعيد، عن أبي هريرة فذكره.»

الحكم على الحديث: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں