🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4768. 1- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (1)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمانِ عالی شان کا بیان کہ ”اے لوگو! اپنے اس رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا فرمایا اور ان دونوں سے کثرت کے ساتھ مردوں اور عورتوں کو (روئے زمین پر) پھیلا دیا، اور اللہ سے ڈرو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے اپنے حقوق کا سوال کرتے ہو اور رشتوں ناطوں کے معاملے میں بھی (تقویٰ اختیار کرو)، بے شک اللہ تم پر ہر وقت نگہبان ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q12120
قوله: وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وهي حوّاء.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12120
12120- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إِنَّ الْمَرْأَةَ خُلِقَتْ مِنْ ضِلَعٍ، لَنْ تَسْتَقِيمَ لَكَ عَلَى طَرِيقَةٍ، فَإِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِهَا اسْتَمْتَعْتَ بِهَا وَبِهَا عِوَجٌ، وَإِنْ ذَهَبْتَ تُقِيمُهَا كَسَرْتَهَا وَكَسْرُهَا طَلاَقُهَا
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مسلم في الرضاع (1468: 60) واللفظ له، والبخاري في النكاح (5184) كلاهما من حديث أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة قال: فذكره.»

الحكم على الحديث: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں