الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4779. 12- باب قوله: وَإِنْ أَرَدْتُمُ اسْتِبْدَالَ زَوْجٍ مَكَانَ زَوْجٍ وَآتَيْتُمْ إِحْدَاهُنَّ قِنْطَارًا فَلَا تَأْخُذُوا مِنْهُ شَيْئًا أَتَأْخُذُونَهُ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا (20)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور اگر تم ایک بیوی کے بدلے دوسری بیوی بدلنا چاہو اور تم ان میں سے کسی ایک کو (مہر کے طور پر) مال کا ڈھیر دے چکے ہو، تو اس میں سے کچھ بھی واپس نہ لو؛ کیا تم اسے بہتان تراشی اور کھلے گناہ کے ذریعے لینا چاہتے ہو؟“
حدیث نمبر: A356
فيه جواز كثرة المهر، وإن كان الأفضل التخفيف في ذلك، وقد أراد عمر بن الخطاب أن ينهى عن كثرة المهر، ثم رجع عن ذلك، كما مرَّ ذكره في كتاب النكاح.