الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4789. 22- باب قوله: وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا إِنْ يُرِيدَا إِصْلَاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا (35)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”اور اگر تمہیں ان دونوں (میاں بیوی) کے درمیان ناچاقی اور پھوٹ پڑ جانے کا اندیشہ ہو تو ایک منصف شوہر کے گھر والوں میں سے اور ایک منصف بیوی کے گھر والوں میں سے مقرر کر کے بھیجو، اگر وہ دونوں (ثالث) اصلاح کا ارادہ رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کے درمیان موافقت پیدا فرما دے گا، بے شک اللہ تعالیٰ دائمی طور پر سب کچھ جاننے والا اور ہر بات سے باخبر ہے“۔
حدیث نمبر: A359
مهمة الحكمين الإصلاح بين الزوجين، ومعرفة المسيء من غيره، فإذا تبين لهما أحوالهما فلهما أن يغرما المسيء ويؤبخاه، وهل لهما الخيار في التفريق بينهما أم لا؟ فالآية لم تتطرق إلى التفريق، ولذا قال الإمام أحمد: ليس لهما الحكم بالتفريق بينهما.