🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4825. 58- باب قوله: إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ اللَّهُ وَلَا تَكُنْ لِلْخَائِنِينَ خَصِيمًا (105) وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا (106) وَلَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِينَ يَخْتَانُونَ أَنْفُسَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانًا أَثِيمًا (107) يَسْتَخْفُونَ مِنَ النَّاسِ وَلَا يَسْتَخْفُونَ مِنَ اللَّهِ وَهُوَ مَعَهُمْ إِذْ يُبَيِّتُونَ مَا لَا يَرْضَى مِنَ الْقَوْلِ وَكَانَ اللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطًا (108) هَا أَنْتُمْ هَؤُلَاءِ جَادَلْتُمْ عَنْهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فَمَنْ يُجَادِلُ اللَّهَ عَنْهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَمْ مَنْ يَكُونُ عَلَيْهِمْ وَكِيلًا (109)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”بیشک ہم نے آپ کی طرف یہ کتاب حق کے ساتھ نازل فرمائی ہے تاکہ آپ لوگوں کے درمیان اس (بصیرت) کے مطابق فیصلہ فرمائیں جو اللہ نے آپ کو دکھائی ہے، اور آپ دغابازوں کے طرف دار بن کر (ان کی خاطر) جھگڑنے والے نہ بنیں، اور اللہ سے بخشش طلب کریں، یقیناً اللہ بہت بخشنے والا، نہایت مہربان ہے، اور ان لوگوں کی طرف سے بحث و مدافعت نہ کریں جو اپنے ہی حق میں خیانت کرتے ہیں، بے شک اللہ اس شخص کو پسند نہیں کرتا جو سخت بددیانت اور گناہ گار ہو، یہ لوگ انسانوں سے تو (اپنی کرتوتیں) چھپاتے ہیں مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے، حالانکہ وہ اس وقت بھی ان کے پاس ہوتا ہے جب وہ راتوں کو ایسی باتوں کے خفیہ مشورے کرتے ہیں جو اللہ کو پسند نہیں، اور اللہ ان کے تمام اعمال کا مکمل احاطہ کیے ہوئے ہے، دیکھو! تم وہ لوگ ہو جنہوں نے دنیوی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث و تکرار کر لی، لیکن قیامت کے دن اللہ کے سامنے ان کی طرف سے کون جھگڑا کرے گا یا کون ان کا وکیل و کارساز بنے گا؟“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A365
قوله: بِمَا أَرَاكَ اللَّهُ أي بما ألهم الله إليك.وذكر في سبب نزوله قصة بني أبيرق

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں