🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4937. 8- باب قوله: وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِقِتَالٍ أَوْ مُتَحَيِّزًا إِلَى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِنَ اللَّهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ (16)
”اور جو شخص اس دن ان (کفار) سے اپنی پیٹھ پھیرے گا، سوائے اس کے کہ وہ جنگی چال کے طور پر پینترا بدلنے والا ہو یا (اپنے لشکر کی) کسی دوسری جماعت سے جا ملنے کا ارادہ رکھتا ہو، تو وہ یقیناً اللہ کے غضب کا مستحق ہو کر لوٹا اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہے، اور وہ کیا ہی برا انجام ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12363
12363- عن أبي سعيد الخدري قال: نزلت في يوم بدر وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (2648)، والنسائي في الكبرى (11139)، (11140)، والحاكم (2/327) من طرق عن داود بن أبي هند، عن أبي نضرة، عن أبي سعيد فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں