🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5314. 10- باب قوله: فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنْبِهِ فَمِنْهُمْ مَنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ الصَّيْحَةُ وَمِنْهُمْ مَنْ خَسَفْنَا بِهِ الْأَرْضَ وَمِنْهُمْ مَنْ أَغْرَقْنَا وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ (40)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ”پھر ان میں سے ہر ایک کو ہم نے اس کے گناہ کی پاداش میں پکڑ لیا، سو ان میں سے کچھ وہ تھے جن پر ہم نے پتھراؤ کرنے والی تندوتیز ہوا بھیجی، اور ان میں سے کچھ وہ تھے جنہیں ہولناک چنگھاڑ نے اپنی گرفت میں لے لیا، اور ان میں سے کچھ وہ تھے جنہیں ہم نے زمین میں دھنسا دیا، اور ان میں سے کچھ وہ تھے جنہیں ہم نے غرق کر دیا، اور اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا بلکہ وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کیا کرتے تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A479
قوله: فَمِنْهُمْ مَنْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِ حَاصِبًا هم عاد قوم هود عليه السلام. والحاصب هو: الريح الشديدة، وسميت حاصبا لأنها تقلع الحصباء من الأرض.
وقوله: وَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ الصَّيْحَةُ هم ثمود قوم صالح عليه السلام.
وقوله: وَمِنْهُمْ مَنْ خَسَفْنَا بِهِ الْأَرْضَ هو قارون وأصحابه.
وقوله: وَمِنْهُمْ مَنْ أَغْرَقْنَا هو فرعون وجنوده.
وقوله: وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ أي أن الله نفى الظلم عن نفسه لأنه يوصف بالعدل في جميع أعماله. وقوله: وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ أي أنهم اختاروا طريق الظلم الذي أدّاهم إلى هلاكهم.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں