🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5315. 11- باب قوله: اتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ وَأَقِمِ الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ (45)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”(اے پیغمبر!) آپ کی جانب کتاب میں سے جو وحی کی گئی ہے اس کی تلاوت فرمائیے اور نماز قائم کیجیے، بیشک نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے، اور یقیناً اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ہے، اور تم جو کچھ بھی عمل کرتے ہو اللہ اسے خوب جانتا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12984
12984- عن أبي هريرة قال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: إن فلانا يصلي بالليل فإذا أصبح سرق قال: إنه سينهاه ما تقول.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (9778)، والبزار –كشف الأستار (720)، وصحّحه ابن حبان (2560) كلهم من طريق الأعمش قال: أرى أبا صالح، عن أبي هريرة فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں