الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5469. 1- باب قوله: قُلْ أَرَأَيْتُمْ مَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ ائْتُونِي بِكِتَابٍ مِنْ قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (4)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ”آپ فرما دیجیے کہ بھلا تم نے ان (معبودوں) پر غور کیا ہے جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو؟ مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین کا کون سا حصہ پیدا کیا ہے یا آسمانوں کی تخلیق میں ان کی کوئی شراکت ہے؟ میرے پاس اس سے پہلے کی کوئی کتاب لے آؤ یا علم کا کوئی منقولہ بقیہ (اثر) ہی پیش کر دو اگر تم (اپنے دعویٰ میں) سچے ہو۔“
حدیث نمبر: 13263
13263- عن ابن عباس -قال سفيان: لا أعلمه إلا عن النبي صلى الله عليه وسلم - أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ قال: الخط.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (1992) عن يحيى، عن سفيان، حدثنا صفوان بن سُليم، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث: صحيح