🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5637. 4- باب قوله: وَقَالَ نُوحٌ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا (26) إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا (27)
باری تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں ہے ”اور نوح (علیہ السلام) نے عرض کیا کہ اے میرے رب! روئے زمین پر کافروں میں سے کسی ایک بسنے والے کو بھی باقی نہ چھوڑ، بیشک اگر تو نے انہیں چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کر دیں گے اور ان کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا وہ بدکار اور سخت ناشکرا ہی ہوگا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A526
قوله: دَيَّارًا من دار يدورُ أي: لا تترك كافرا حيث ما كان.
وقوله: وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا لقد علم نوح عليه السلام من تجربته الطويلة بأن هولاء المشركين لا يلدون إلا من ينشأ على دينهم فيكونون فجارا كفارا عند بلوغهم سن الرشد لأن المولود لا يوصف بالفاجر والكافر.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں