السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
783. -- باب: من سها عن سجدتي السهو ثم انصرف
-- باب: اس شخص کا بیان جو سجدہ سہو کرنا بھول گیا پھر (نماز سے) پھر گیا
حدیث نمبر: 3880
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِيِّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا شَاذَانُ، أنبأ شُعْبَةُ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ خَمْسًا، فَلَمَّا سَلَّمَ قِيلَ: أَزِيدَ فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ:" لَا" قَالُوا: صَلَّيْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ" لَفْظُ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ، وَلَمْ يَذْكُرْ شَاذَانُ الظُّهْرَ، وَقَالَ:" فَلَمَّا انْصَرَفَ" وَقَالَ" فَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ" أَخْرَجَاهُ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ كَمَا مَضَى، وَرُوِّينَا مِنْ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَتَمَّ مِنْ ذَلِكَ وَقَدْ مَضَى ذِكْرُهُ.
(ا) سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پانچ رکعتیں پڑھیں، جب آپ نے نماز سے سلام پھیرا تو کسی نے کہا: ”کیا نماز میں کوئی اضافہ ہو گیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھی ہیں،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سجدے کیے۔
(ب) ایک دوسری روایت میں ظہر کا ذکر نہیں ہے، اس میں ہے کہ جب وہ نماز سے پھرے تو سہو کے دو سجدے کیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 3880]
(ب) ایک دوسری روایت میں ظہر کا ذکر نہیں ہے، اس میں ہے کہ جب وہ نماز سے پھرے تو سہو کے دو سجدے کیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 3880]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 401۔ 404۔ 1226۔ 7249»
الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 3881
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ قَالَ: صَلَّيْتُ فِي بَيْتِي فَسَهَوْتُ، ثُمَّ أَتَيْتُ الضَّحَاكَ يَعْنِي ابْنَ مُزَاحِمٍ فَقُلْتُ لَهُ: إِنِّي صَلَّيْتُ فِي بَيْتِي فَسَهَوْتُ فَقَالَ:" اسْجُدِ الْآنَ".
سلمہ بن نبیط رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے گھر میں نماز پڑھی تو دورانِ نماز مجھ سے سہو ہو گیا، پھر میں ضحاک بن مزاحم رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو میں نے انہیں کہا کہ میں نے اپنے گھر میں نماز پڑھی تو میں بھول گیا تھا، انہوں نے کہا: اب سجدہ سہو کر لو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 3881]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
حدیث نمبر: 3882
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ أَبُو إِسْحَاقَ الشِّيرَازِيُّ، ثنا أَبُو الْحُسَيْنِ الْغَازِي، ثنا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ثنا أَبُو قُتَيْبَةَ، ثنا الرَّبِيعُ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" إِذَا سَهَا فِي الْمَسْجِدِ فَلَمْ يَسْجُدْ حَتَّى يَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ فَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب آدمی مسجد میں بھول جائے اور سجدہ سہو نہ کرے حتیٰ کہ مسجد سے نکل جائے تو اس پر کچھ بھی نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 3882]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف