السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1079. -- باب: من ترك المسح على الخفين غير رغبة عن السنة
-- باب: جس نے سنت سے اعراض کی نیت کے بغیر موزوں پر مسح کرنا چھوڑ دیا
حدیث نمبر: 5418
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا أَبُو مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا أَيُّوبَ نَزَعَ خُفَّيْهِ فَنَظَرُوا إِلَيْهِ، فَقَالَ:" أَمَا إِنِّي قَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَيْهَا، وَلَكِنِّي حُبِّبَ إِلَيَّ الْوُضُوءُ". كَذَا قَالَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ، رَوَى عَنْهُ شُعْبَةُ، وَلَعَلَّ الصَّوَابُ عَلِيُّ بْنُ الصَّلْتِ وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رُوِّينَاهُ فِي كِتَابِ الطَّهَارَةِ مِنْ حَدِيثِ أَفْلَحَ مَوْلَى أَبِي أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ.
علی بن مدرک رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ موزے اتار رہے تھے۔ انہوں نے ان کی طرف دیکھا تو کہنے لگے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا وہ اس پر مسح کرتے تھے، لیکن مجھے دھونا زیادہ محبوب ہے۔
محمد بن عبید نے اسی طرح «علی بن مدرک» کہا ہے اور یہ قوی نہیں، (علی بن مدرک سے) شعبہ روایت کرتے ہیں، شاید درست نام علی بن صلت ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 5418]
محمد بن عبید نے اسی طرح «علی بن مدرک» کہا ہے اور یہ قوی نہیں، (علی بن مدرک سے) شعبہ روایت کرتے ہیں، شاید درست نام علی بن صلت ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 5418]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ احمد 5/421»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ