🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1723. -- باب: الرخصة في الصوم في السفر
-- باب: سفر میں روزہ رکھنے کی رخصت (اجازت) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8166
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ثنا رَوْحٌ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي الْفَيْضِ، قَالَ:" كُنْتُ فِي غَزْوَةٍ بِالشَّامِ فَخَطَبَ مَسْلَمَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ فَقَالَ: مَنْ صَامَ رَمَضَانَ فِي السَّفَرِ فَلْيَقْضِهِ، فَسَأَلْتُ أَبَا قِرْصَافَةَ، رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَوْ صُمْتُ ثُمَّ صُمْتُ حَتَّى عَدَّ عَشْرًا لَمْ أَقْضِهِ" وَرُوِيَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ قَالَ: الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ كَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ، وَهُوَ مَوْقُوفٌ، وَفِي إِسْنَادِهِ انْقِطَاعٌ، وَرُوِيَ مَرْفُوعًا وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
ابو الفیض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں شام میں ایک غزوے میں تھا تو مسلمہ بن عبدالملک نے خطبہ دیا اور کہا: جس نے سفر میں رمضان کا روزہ رکھا، اسے چاہیے کہ اس کی قضا کرے۔ میں نے ابو قرصافہ رضی اللہ عنہ سے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اگر میں روزہ رکھوں، پھر روزہ رکھوں، یہاں تک کہ انہوں نے دس تک گنا، تو بھی میں ان کی قضا نہیں کروں گا۔
سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنے والا ایسے ہی ہے جیسے حضر میں روزہ نہ رکھنے والا۔ یہ موقوف ہے اور اس کی سند میں انقطاع ہے، اور یہ مرفوعاً بھی مروی ہے مگر اس کی سند ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 8166]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ الحاكم»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں