🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

1924. -- باب: المحرم يغسل رأسه بالسدر والخطمى
-- باب: محرم کا بیری اور خطمی (ایک پودے) کے پتوں سے اپنا سر دھونا۔
اس بارے میں ابن عباس رضی اللہ عنہما والی وہ حدیث گزر چکی ہے، جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کے بارے میں حکم دیا تھا کہ: ”اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دو اور خوشبو اس کے قریب بھی نہ کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: A6]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں