🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2719. -- باب: من طلب الصدقة بالمسكنة أو الفقر وليس عند الوالي يقين ما قال
-- باب: اس شخص کا بیان جو مسکینی یا فقر کی بنا پر صدقہ مانگے اور حاکم کو اس کی بات کا یقین نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13163
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ قَالَ أَخْبَرَنِي رَجُلَانِ، أَنَّهُمَا أَتَيَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، وَهُوَ يَقْسِمُ الصَّدَقَةَ، فَسَأَلَاهُ مِنْهَا، فَرَفَعَ فِينَا الْبَصَرَ وَخَفَضَهُ، فَرَآنَا جَلْدَيْنِ، فَقَالَ:" إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا، وَلَا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ، وَلَا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ".
عبید اللہ بن عدی بن خیار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہیں دو آدمیوں نے خبر دی، وہ دونوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حجۃ الوداع میں آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت صدقہ تقسیم کر رہے تھے تو ان دونوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے صدقہ مانگا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہماری طرف نگاہ اٹھائی اور جھکا لی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صحت مند دیکھا تو فرمایا: ”اگر تم چاہتے ہو تو میں تمہیں دے دیتا ہوں، لیکن اس میں کسی غنی اور کمانے کی طاقت رکھنے والے کے لیے کوئی حصہ نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ قِسْمِ الصَّدَقَاتِ/حدیث: 13163]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں