🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5730. وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ (1) وَطُورِ سِينِينَ (2) وَهَذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ (3) لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ (4) ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ (5) إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ (6) فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ (7) أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ (8)
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی، اور طورِ سینین کی، اور اس امن والے شہر کی، بے شک ہم نے انسان کو بہترین ساخت اور نہایت عمدہ توازن کے ساتھ پیدا کیا ہے، پھر ہم نے اسے پستوں میں سب سے نچلی سطح پر لوٹا دیا، سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے تو ان کے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں، پس (اے انسان!) اس کے بعد جزا و سزا کے معاملے میں تجھے کون سی چیز جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے؟ کیا اللہ تمام فیصلہ کرنے والوں میں سب سے بڑا فیصلہ کرنے والا نہیں ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13749
13749- عن البراء، أن النبي صلى الله عليه وسلم كان في سفر، فقرأ في العشاء في إحدى الركعتين بالتين والزيتون.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4952) ومسلم في الصلاة (464) كلاهما من طريق شعبة، قال: أخبرني عدي بن ثابت، قال: سمعت البراء: فذكره.»

الحكم على الحديث: متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں