صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3425. الدين قبل الوصية وليس لوارث وصية
قرض وصیت سے پہلے ہے اور وارث کے لیے کوئی ....
حدیث نمبر: 3419
«الدين قبل الوصية وليس لوارث وصية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرض وصیت سے پہلے ہے اور وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3419]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هق] عن علي. الإرواء 1655.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3426. الدين يسر ولن يغالب الدين أحد إلا غلبه
دین آسان ہے، اور جو شخص بھی دین میں سختی ....
حدیث نمبر: 3420
«الدين يسر ولن يغالب الدين أحد إلا غلبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دین آسان ہے، اور جو شخص بھی دین میں سختی کرے گا تو دین اس پر غالب آ جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3420]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هب] عن أبي هريرة. خ، ن –إيمان1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3427. الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم وصاع حنطة بصاع حنطة وصاع شعير ....
دینار کے بدلے دینار، درہم کے بدلے درہم، گندم کے ....
حدیث نمبر: 3421
«الدينار بالدينار والدرهم بالدرهم وصاع حنطة بصاع حنطة وصاع شعير بصاع شعير وصاع ملح بصاع ملح لا فضل بين شيء من ذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، درہم کے بدلے درہم، گندم کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع گندم، جو کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع جو، اور نمک کے ایک صاع کے بدلے ایک صاع نمک، ان میں سے کسی میں بھی کمی بیشی نہیں (ہونی چاہیے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3421]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن أبي أسيد الساعدي. بيوع الموسوعة: الهيثم بن كليب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3428. الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما
دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، ....
حدیث نمبر: 3422
«الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3422]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1337.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3429. الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما ....
دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، ....
حدیث نمبر: 3423
«الدينار بالدينار لا فضل بينهما والدرهم بالدرهم لا فضل بينهما فمن كانت له حاجة بورق فليصطرفهما بذهب ومن كان له حاجة بذهب فليصطرفها بالورق والصرف هاؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار کے بدلے دینار، ان دونوں میں کمی بیشی نہیں، اور درہم کے بدلے درہم، ان دونوں میں بھی کمی بیشی نہیں، پس جسے چاندی کی ضرورت ہو وہ اسے سونے کے بدلے لے لے، اور جسے سونے کی ضرورت ہو وہ اسے چاندی کے بدلے لے لے، اور یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ (نقد بنقد) ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3423]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ ك] عن علي. بيوع الموسوعة: قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3430. الدينار كنز والدرهم كنز والقيراط كنز
دینار بھی خزانہ ہے، درہم بھی خزانہ ہے اور قیراط ....
حدیث نمبر: 3424
«الدينار كنز والدرهم كنز والقيراط كنز»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دینار بھی خزانہ ہے، درہم بھی خزانہ ہے اور قیراط بھی خزانہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3424]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن مردويه] عن أبي هريرة. الصحيحة 721: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح