صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7563. لا نقطع الأبطح إلا شدا
ہم وادئ ابطح کو دوڑتے ہوئے ہی عبور کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 7553
«لا نقطع الأبطح إلا شدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم وادئ ابطح کو دوڑتے ہوئے ہی عبور کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7553]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن أم ولد شيبة. الصحيحة 2437.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7564. لا نقطع الوادي إلا شدا
ہم وادی کو دوڑتے ہوئے ہی عبور کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 7554
«لا نقطع الوادي إلا شدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم وادی کو دوڑتے ہوئے ہی عبور کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7554]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن امرأة صحابية. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7565. لا نكاح إلا بولي
ولی کے بغیر نکاح نہیں۔
حدیث نمبر: 7555
«لا نكاح إلا بولي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ولی کے بغیر نکاح نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7555]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 ك] عن أبي موسى [هـ] عن ابن عباس. الإرواء 1839.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7566. لا نكاح إلا بولي والسلطان ولي من لا ولي له
ولی کے بغیر نکاح نہیں، اور جس کا کوئی ولی ....
حدیث نمبر: 7556
«لا نكاح إلا بولي والسلطان ولي من لا ولي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ولی کے بغیر نکاح نہیں، اور جس کا کوئی ولی نہ ہو اس کا ولی حاکم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7556]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ] عن عائشة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7567. لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل
ولی اور دو عادل گواہوں کے بغیر نکاح نہیں۔
حدیث نمبر: 7557
«لا نكاح إلا بولي وشاهدي عدل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ولی اور دو عادل گواہوں کے بغیر نکاح نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7557]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن عمران وعائشة. الإرواء 1839، 1858، 1860.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7568. لا نكاح إلا بولي وشاهدين
ولی اور دو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں۔
حدیث نمبر: 7558
«لا نكاح إلا بولي وشاهدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ولی اور دو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7558]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي موسى. الإرواء 1839، 1858.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7569. لا نورث ما تركنا صدقة
ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ ....
حدیث نمبر: 7559
«لا نورث ما تركنا صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7559]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 3] عن عمر وعثمان وسعد وطلحة والزبير وعبد الرحمن بن عوف [حم ق] عن عائشة [م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1147، الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7570. لا نورث ما تركنا صدقة وإنما يأكل آل محمد، في ....
ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ ....
حدیث نمبر: 7560
"لا نورث ما تركنا صدقة وإنما يأكل آل محمد، في هذا المال"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے، آلِ محمد تو صرف اسی مال میں سے کھاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7560]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي بكر. مختصر مسلم 1148، الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7571. لا نورث ما تركنا فهو صدقة وإنما هذا المال لآل ....
ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ ....
حدیث نمبر: 7561
«لا نورث ما تركنا فهو صدقة وإنما هذا المال لآل محمد لنائبتهم ولضيفهم فإذا مت فهو إلى ولي الأمر من بعدي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ صدقہ ہے، یہ مال تو صرف آلِ محمد کی ضروریات اور مہمان نوازی کے لیے ہے، پس جب میں فوت ہو جاؤں تو یہ میرے بعد حاکم وقت کے سپرد ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7561]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 2038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7572. لا هامة ولا عدوى ولا طيرة وإن تكن الطيرة في ....
ہامہ، مرض کے خود بخود متعدی ہونے اور بدشگونی کی ....
حدیث نمبر: 7562
[لا هامة ولا عدوى ولا طيرة وإن تكن الطيرة في شيء ففي: الفرس والمرأة والدار]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہامہ، مرض کے خود بخود متعدی ہونے اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور اگر بدشگونی کسی چیز میں ہو سکتی ہے تو وہ گھوڑے، عورت اور گھر میں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7562]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن سعد بن مالك. الصحيحة 879.»
قال الشيخ الألباني: صحيح