🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5000. 35- باب قوله: وَآخَرُونَ اعْتَرَفُوا بِذُنُوبِهِمْ خَلَطُوا عَمَلًا صَالِحًا وَآخَرَ سَيِّئًا عَسَى اللَّهُ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ (102) خُذْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَهِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ إِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَهُمْ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (103)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا بیان کہ ”اور کچھ دوسرے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے گناہوں کا اعتراف کر لیا ہے، انہوں نے نیک عمل کو دوسرے برے عمل کے ساتھ خلط ملط کر دیا تھا، امید ہے کہ اللہ ان کی توبہ قبول فرما لے گا، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا اور نہایت مہربان ہے؛ آپ ان کے اموال میں سے صدقہ وصول کیجیے جس کے ذریعے آپ انہیں پاک کر دیں اور ان کے نفوس کا تزکیہ فرمائیں، اور ان کے حق میں دعا فرمائیے، یقیناً آپ کی دعا ان کے لیے وجہِ تسکین و اطمینان ہے، اور اللہ سب کچھ سننے والا اور خوب جاننے والا ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12510
12510- عن عبدالله بن أبى أوفى قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أتاه قوم بصدقتهم قال: اللهم صل على آل فلان.فأتاه أبي بصدقته، فقال: اللهم صل على آل أبي أوفى.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الزكاة (1497)، ومسلم في الزكاة (1078) كلاهما من طريق شعبة، عن عمرو بن مرة، قال: سمعة عبد الله بن أبي أوفى قال: فذكره.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12510 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في الزكاة (1497)، ومسلم في الزكاة (1078) كلاهما من طريق شعبة، عن عمرو بن مرة، قال: سمعة عبد الله بن أبي أوفى قال: فذكره.
0
واللفظ للبخاري ولفظ مسلم نحوه.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12510 in Urdu