🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5045. 11- باب قوله: وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ فَلَمَّا جَاءَهُ الرَّسُولُ قَالَ ارْجِعْ إِلَى رَبِّكَ فَاسْأَلْهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِي قَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ إِنَّ رَبِّي بِكَيْدِهِنَّ عَلِيمٌ (50) قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ إِذْ رَاوَدْتُنَّ يُوسُفَ عَنْ نَفْسِهِ قُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا عَلِمْنَا عَلَيْهِ مِنْ سُوءٍ قَالَتِ امْرَأَتُ الْعَزِيزِ الْآنَ حَصْحَصَ الْحَقُّ أَنَا رَاوَدْتُهُ عَنْ نَفْسِهِ وَإِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ (51)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ: ”اور بادشاہ نے حکم دیا کہ انہیں میرے پاس لے آؤ، پھر جب قاصد آپ کے پاس پہنچا تو آپ نے فرمایا: اپنے آقا کے پاس واپس جاؤ اور ان سے دریافت کرو کہ ان عورتوں کا کیا معاملہ ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے؟ بے شک میرا رب ان کی مکاریوں کو خوب جانتا ہے۔ (بادشاہ نے ان عورتوں سے) پوچھا کہ تمہارا کیا قصہ تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کی تھی؟ ان سب نے کہا: اللہ کی پناہ! ہم نے ان میں ذرہ برابر بھی برائی نہیں پائی، تب عزیز کی بیوی بول اٹھی: اب سچائی کھل کر سامنے آ گئی ہے، میں نے ہی انہیں ورغلانے کی کوشش کی تھی اور بلاشبہ وہ بالکل سچے ہیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: Q12569
قوله: وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُونِي بِهِ أي أخرجوه من السجن.

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12569
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4694)، وسلم في الإيمان (151) كلاهما من طريق يونس بن يزيد، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب وأبي سلمة بن عبد الرحمن، عن أبي هريرة قال: فذكره.واللفظ للبخاري ولفظ مسلم نحوه.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12569 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4694)، وسلم في الإيمان (151) كلاهما من طريق يونس بن يزيد، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب وأبي سلمة بن عبد الرحمن، عن أبي هريرة قال: فذكره.واللفظ للبخاري ولفظ مسلم نحوه.
0
قوله: ((لأجبت الداعي)) أي داعي الملك للخروج من السجن.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12569 in Urdu