🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5346. 4- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ جَاءَتْكُمْ جُنُودٌ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا وَجُنُودًا لَمْ تَرَوْهَا وَكَانَ اللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرًا (9) إِذْ جَاءُوكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُ وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُّنُونَا (10)
”اے ایمان والو! اللہ کے اس احسان کو یاد کرو جو اس نے تم پر اس وقت کیا جب (دشمن کے) لشکر تم پر چڑھ آئے تو ہم نے ان پر ایک تند و تیز آندھی اور ایسے لشکر بھیجے جنہیں تم دیکھ نہیں سکتے تھے، اور جو کچھ تم کر رہے تھے اللہ اسے خوب دیکھ رہا تھا؛ جب وہ تمہارے اوپر کی جانب سے اور تمہارے نیچے کی سمت سے تم پر چڑھ آئے، اور جب دہشت سے آنکھیں خیرہ ہو کر رہ گئیں اور (شدتِ خوف سے) دل حلق تک پہنچ گئے اور تم اللہ کے بارے میں طرح طرح کے گمان کرنے لگے تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13043
13043- عن عائشة في قوله عز وجل: إِذْ جَاءُوكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُ وَبَلَغَتِ الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُّنُونَا قالت: كان ذلك يوم الخندق.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في المغازي (4103) ومسلم في التفسير (12:3020) كلاهما من حديث عبدة بن سليمان، عن هشام، عن أبيه، عن عائشة قالت فذكرته.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13043 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في المغازي (4103) ومسلم في التفسير (12:3020) كلاهما من حديث عبدة بن سليمان، عن هشام، عن أبيه، عن عائشة قالت فذكرته.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13043 in Urdu