الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5411. 2- باب قوله: قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ إِلَى نِعَاجِهِ وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْخُلَطَاءِ لَيَبْغِي بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَقَلِيلٌ مَا هُمْ وَظَنَّ دَاوُودُ أَنَّمَا فَتَنَّاهُ فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهُ وَخَرَّ رَاكِعًا وَأَنَابَ (24) فَغَفَرْنَا لَهُ ذَلِكَ وَإِنَّ لَهُ عِنْدَنَا لَزُلْفَى وَحُسْنَ مَآبٍ(25)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بارے میں کہ ”(داؤد علیہ السلام نے) کہا کہ یقیناً اس نے تمہاری دنبی کو اپنی دنبیوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کر کے تم پر زیادتی کی ہے اور بے شک بہت سے شریک ایک دوسرے پر ظلم و زیادتی ہی کرتے ہیں سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے اور ایسے لوگ بہت ہی کم ہیں، اور داؤد علیہ السلام سمجھ گئے کہ ہم نے انہیں آزمائش میں ڈالا ہے، چنانچہ انہوں نے اپنے رب سے مغفرت طلب کی اور وہ عاجزی کے ساتھ گر پڑے اور پوری طرح رجوع لائے، پس ہم نے ان کی اس لغزش کو معاف کر دیا اور یقیناً ہمارے پاس ان کے لیے قربِ خاص کا مقام اور بہترین ٹھکانہ ہے“۔
حدیث نمبر: 13177
13177- عن ابن عباس: أن النبي صلى الله عليه وسلم سجد في ص، وقال: سجدها داود عليه السلام توبة، ونسجدها شكرا.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه النسائي في الكبرى (11374) عن إبراهيم بن الحسن، قال: حدثنا حجاج بن محمد، عن عمر بن ذر، عن أبيه، عن سعيد بن جبير، عن بن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث: صحيح
الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13177 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه النسائي في الكبرى (11374) عن إبراهيم بن الحسن، قال: حدثنا حجاج بن محمد، عن عمر بن ذر، عن أبيه، عن سعيد بن جبير، عن بن عباس، فذكره.
0
وإسناده صحيح. وذرّ هو ابن عبد الله المرهبي من رجال الجماعة.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13177 in Urdu