🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5732. 2- باب قوله: كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى (6) أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى (7) إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى (8) أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى (9) عَبْدًا إِذَا صَلَّى (10) أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى (11) أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى (12) أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى (13) أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى (14) كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ (15) نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ (16) فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ (17) سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ (18) كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ (19)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”ہرگز نہیں، بلاشبہ انسان یقیناً سرکشی کرتا ہے، اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو غنی اور بے نیاز دیکھتا ہے، یقیناً تیرے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے، کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟ بھلا یہ تو بتائیے کہ اگر وہ (بندہ) ہدایت پر ہو، یا تقویٰ کا حکم دیتا ہو؟ بھلا یہ تو بتائیے کہ اگر اس (منکر) نے حق کو جھٹلایا اور روگردانی کی؟ کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ یقیناً دیکھ رہا ہے؟ ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر اسے ضرور گھسیٹیں گے، ایسی پیشانی جو جھوٹی اور خطا کار ہے، پس اسے چاہیے کہ وہ اپنی مجلس والوں کو پکار لے، ہم بھی عنقریب عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے، ہرگز نہیں، آپ اس کا کہا ہرگز نہ مانیے اور سجدہ کیجیے اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کیجیے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13752
13752- عن ابن عباس قال: قال أبو جهل: لئن رأيت محمدا يصلي عند الكعبة لأطأن على عنقه، فبلغ النبي صلى الله عليه وسلم فقال: لو فعله لأخذته الملائكة.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4958) عن يحيى، حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن عبد الكريم الجزري، عن عكرمة، قال ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13752 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في التفسير (4958) عن يحيى، حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن عبد الكريم الجزري، عن عكرمة، قال ابن عباس، فذكره.
0
وقال: تابعه عمرو بن خالد، عن عبيد الله، عن عبد الكريم.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13752 in Urdu