الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4647. 23- باب قوله: وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَذِهِ الْقَرْيَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ (58)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ: ”اور (وہ وقت یاد کرو) جب ہم نے حکم دیا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ، پھر اس میں جہاں سے چاہو جی بھر کر اور بافراغت کھاؤ، اور (بستی کے) دروازے میں سجدہ ریز ہو کر داخل ہونا اور کہنا کہ ’حِطَّۃٌ‘ (یعنی اے اللہ! ہمارے گناہ معاف کر دے)، ہم تمہاری خطائیں بخش دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو (اپنے فضل سے) مزید عطا فرمائیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 11903 in Urdu