الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4723. 99- باب قوله: وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ وَأَنْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ (280)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ: ”اور اگر کوئی مقروض تنگ دست ہو تو اسے آسانی میسر آنے تک مہلت دینا ضروری ہے، اور تمہارا (اپنا حق) بطورِ صدقہ معاف کر دینا تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12050 in Urdu