الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4726. 102- باب قوله: وَإِنْ كُنْتُمْ عَلَى سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبًا فَرِهَانٌ مَقْبُوضَةٌ فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا فَلْيُؤَدِّ الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ يَكْتُمْهَا فَإِنَّهُ آثِمٌ قَلْبُهُ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ (283)
اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بیان میں: ”اور اگر تم سفر کی حالت میں ہو اور تمہیں کوئی کاتب میسر نہ آئے تو ایسی صورت میں کوئی چیز بطورِ رہن قبضے میں کر لی جائے، پھر اگر تم میں سے کوئی دوسرے پر بھروسہ کرے تو جس پر بھروسہ کیا گیا ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی امانت ادا کرے اور اپنے رب اللہ سے ڈرتا رہے، اور تم گواہی کو ہرگز نہ چھپاؤ، اور جو اسے چھپاتا ہے تو بلاشبہ اس کا دل گناہ گار ہے، اور تم جو کچھ بھی کرتے ہو اللہ اس سے خوب واقف ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12058 in Urdu