الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4820. 53- باب قوله: وَمَنْ يُهَاجِرْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَجِدْ فِي الْأَرْضِ مُرَاغَمًا كَثِيرًا وَسَعَةً وَمَنْ يَخْرُجْ مِنْ بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ يُدْرِكْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا (100)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور جو شخص اللہ کی راہ میں ہجرت کرے گا، وہ زمین میں (دشمنوں کی ناک خاک آلود کرنے کے لیے) پناہ کے بہت سے مقامات اور معاشی و سماجی وسعت پائے گا؛ اور جو کوئی اپنے گھر سے اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہجرت کے ارادے سے نکلے، پھر (منزلِ مقصود پر پہنچنے سے قبل ہی) اسے موت آ لے، تو یقیناً اس کا اجر اللہ کے ذمہ ثابت ہو گیا، اور اللہ ہمیشہ سے بڑا بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12208 in Urdu