الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4821. 54- باب قوله: وَإِذَا ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلَاةِ إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنَّ الْكَافِرِينَ كَانُوا لَكُمْ عَدُوًّا مُبِينًا (101)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور جب تم زمین میں سفر کرو تو تم پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں کہ تم نماز میں قصر کرو، اگر تمہیں یہ اندیشہ ہو کہ کافر تمہیں فتنے میں مبتلا کریں گے، بے شک کافر تمہارے کھلے دشمن ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12209 in Urdu