الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4823. 56- باب قوله: فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِكُمْ فَإِذَا اطْمَأْنَنْتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا (103)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اللہ کا ذکر کرو کھڑے ہو کر، بیٹھے ہوئے اور اپنے پہلوؤں کے بل لیٹے ہوئے، پھر جب تم (حالتِ خوف سے نکل کر) اطمینان پا لو تو (باقاعدہ شرائط کے ساتھ) نماز قائم کرو، بے شک نماز اہل ایمان پر اپنے مقررہ اوقات میں فرض کی گئی ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12214 in Urdu