🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4822. 55- باب قوله: وَإِذَا كُنْتَ فِيهِمْ فَأَقَمْتَ لَهُمُ الصَّلَاةَ فَلْتَقُمْ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا أَسْلِحَتَهُمْ فَإِذَا سَجَدُوا فَلْيَكُونُوا مِنْ وَرَائِكُمْ وَلْتَأْتِ طَائِفَةٌ أُخْرَى لَمْ يُصَلُّوا فَلْيُصَلُّوا مَعَكَ وَلْيَأْخُذُوا حِذْرَهُمْ وَأَسْلِحَتَهُمْ وَدَّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ تَغْفُلُونَ عَنْ أَسْلِحَتِكُمْ وَأَمْتِعَتِكُمْ فَيَمِيلُونَ عَلَيْكُمْ مَيْلَةً وَاحِدَةً وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مَطَرٍ أَوْ كُنْتُمْ مَرْضَى أَنْ تَضَعُوا أَسْلِحَتَكُمْ وَخُذُوا حِذْرَكُمْ إِنَّ اللَّهَ أَعَدَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُهِينًا (102)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں ہے ”اور (اے نبی ﷺ!) جب آپ ان (مجاہدین) کے درمیان موجود ہوں اور انہیں نماز پڑھانے لگیں، تو چاہیے کہ ان میں سے ایک جماعت آپ کے ساتھ (نماز میں) کھڑی ہو اور وہ اپنے ہتھیار تھامے رہیں، پھر جب وہ سجدہ کر لیں تو وہ آپ کے پیچھے (دشمن کے سامنے) چلے جائیں اور دوسری جماعت جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی وہ آئے اور آپ کے ساتھ نماز پڑھے اور وہ (بھی) اپنی احتیاط کا سامان اور اپنے ہتھیار لیے رہیں؛ کافر تو اس بات کے خواہشمند ہیں کہ کاش تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامان سے غافل ہو جاؤ تو وہ تم پر ایک ہی دفعہ بھرپور طریقے سے ٹوٹ پڑیں، اور اگر تمہیں بارش کی وجہ سے کوئی تکلیف ہو یا تم بیمار ہو تو تم پر اس میں کوئی گناہ نہیں کہ اپنے ہتھیار (جسم سے اتار کر) رکھ دو، البتہ اپنی حفاظت اور بچاؤ کا سامان (ساتھ) رکھو، بے شک اللہ نے کافروں کے لیے رسوا کن عذاب تیار کر رکھا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12213
12213- عن ابن عباس: إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مَطَرٍ أَوْ كُنْتُمْ مَرْضَى قال:"عبد الرحمن بن عوف، كان جريحا".
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4599)، عن محمد بن مقاتل أبي الحسن، أخبرنا حجاج، عن ابن جريج، قال: أخبرني يعلى، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 12213 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه البخاري في التفسير (4599)، عن محمد بن مقاتل أبي الحسن، أخبرنا حجاج، عن ابن جريج، قال: أخبرني يعلى، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 12213 in Urdu