الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4957. 28- باب قوله: وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ (60)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور تم ان (مخالفین) کے مقابلے کے لیے اپنی بساط بھر قوت اور تیار بندھے ہوئے گھوڑوں کی فراہمی یقینی بناؤ، تاکہ اس کے ذریعے تم اللہ کے دشمنوں، اپنے دشمنوں اور ان کے سوا دیگر ایسے لوگوں پر ہیبت طاری کر سکو جنہیں تم تو نہیں جانتے مگر اللہ انہیں خوب جانتا ہے، اور تم اللہ کی راہ میں جو کچھ بھی خرچ کرو گے اس کا پورا پورا اجر تمہیں لوٹا دیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں کی جائے گی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12404 in Urdu