🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4972. 7- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا وَإِنْ خِفْتُمْ عَيْلَةً فَسَوْفَ يُغْنِيكُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ إِنْ شَاءَ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ (28)
”اے ایمان والو! حقیقت یہی ہے کہ مشرکین تو محض ناپاک ہیں، لہٰذا وہ اپنے اس سال کے بعد مسجدِ حرام کے قریب نہ پھٹکنے پائیں، اور اگر تمہیں (ان کی آمد و رفت منقطع ہونے سے) مفلسی و ناداری کا اندیشہ ہو تو اللہ اگر چاہے گا تو تمہیں عنقریب اپنے فضل سے غنی و بے نیاز کر دے گا، یقیناً اللہ خوب جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12446 in Urdu