الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4987. 22- باب قوله: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ (60)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”صدقات (زکاۃ) تو محض فقراء، مساکین، ان کی وصولی پر مامور کارکنوں، ان کے لیے جن کی تالیفِ قلب (دل جوئی) مقصود ہو، اور گردنیں آزاد کرانے، قرض داروں، اللہ کی راہ میں اور مسافروں کے لیے ہیں؛ یہ اللہ کی طرف سے ایک مقررہ فریضہ ہے، اور اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا اور بڑی حکمت والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12475 in Urdu