الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5001. 36- باب قوله: أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ هُوَ يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهِ وَيَأْخُذُ الصَّدَقَاتِ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ(104)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”کیا انہیں یہ علم نہیں کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول فرماتا ہے اور وہی صدقات کو (شرفِ قبولیت سے) نوازتا ہے، اور بلا شبہ اللہ ہی توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12511 in Urdu