الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5258. 1- باب قوله: تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا (1)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”نہایت بابرکت ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے پر فرقان (حق و باطل میں فرق کرنے والی کتاب) نازل فرمائی تاکہ وہ تمام جہان والوں کے لیے (اللہ کے عذاب سے) ڈرانے والا بن جائے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12905 in Urdu