الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5288. 6- باب قوله: وَإِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ أَخْرَجْنَا لَهُمْ دَابَّةً مِنَ الْأَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ أَنَّ النَّاسَ كَانُوا بِآيَاتِنَا لَا يُوقِنُونَ(82)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور جب ان پر (عذاب کا) فیصلہ نافذ ہو جائے گا، تو ہم ان کے لیے زمین سے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے کلام کرے گا کہ بے شک لوگ ہماری نشانیوں پر پختہ یقین نہیں رکھتے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12955 in Urdu