🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5294. 4- باب قوله: وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ مِنْ بَعْدِ مَا أَهْلَكْنَا الْقُرُونَ الْأُولَى بَصَائِرَ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (43)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے کہ ”اور بلاشبہ ہم نے پہلی نسلوں کو ہلاک کرنے کے بعد موسیٰ (علیہ السلام) کو ایسی کتاب عطا فرمائی جو لوگوں کے لیے بصیرتوں کا سامان، ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12964 in Urdu