الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5373. 4- باب قوله: وجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الْقُرَى الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا قُرًى ظَاهِرَةً وَقَدَّرْنَا فِيهَا السَّيْرَ سِيرُوا فِيهَا لَيَالِيَ وَأَيَّامًا آمِنِينَ (18) فَقَالُوا رَبَّنَا بَاعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ فَجَعَلْنَاهُمْ أَحَادِيثَ وَمَزَّقْنَاهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ (19)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق ہے ”اور ہم نے ان (اہلِ سبا) کے درمیان اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت عطا کی تھی، ایسی بستیاں بسا دیں جو (راستے میں) نمایاں نظر آتی تھیں، اور ہم نے ان کے درمیان سفر کی منزلیں متعین کر دی تھیں (اور ان سے کہا تھا کہ) تم ان بستیوں میں راتوں اور دنوں میں امن و امان کے ساتھ چلو۔ پھر انہوں نے (سرکشی اور ناشکری سے) کہا کہ اے ہمارے رب! ہمارے سفروں کے درمیان دوری پیدا کر دے، اور انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، پس ہم نے انہیں (عبرت ناک) داستانیں بنا دیا اور انہیں مکمل طور پر تتر بتر کر دیا، بے شک اس میں ہر اس شخص کے لیے بڑی نشانیاں ہیں جو نہایت صبر کرنے والا اور بہت شکر گزار ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13114 in Urdu