🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5386. 4- باب قوله: مَنْ كَانَ يُرِيدُ الْعِزَّةَ فَلِلَّهِ الْعِزَّةُ جَمِيعًا إِلَيْهِ يَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّيِّبُ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ وَالَّذِينَ يَمْكُرُونَ السَّيِّئَاتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَكْرُ أُولَئِكَ هُوَ يَبُورُ (10)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بارے میں ہے کہ ”جو شخص عزت کا طلب گار ہو (تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ) تمام تر عزت اللہ ہی کے لیے ہے، اسی کی بارگاہ میں پاکیزہ کلمات بلند ہوتے ہیں اور نیک عمل ان کلمات کو رفعت عطا کرتا ہے، اور جو لوگ بری چالیں چلتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے، اور ان کی مکاری خود ہی غارت و برباد ہو جائے گی (10)۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13131 in Urdu