الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5387. 5- باب قوله: وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ أَزْوَاجًا وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنْثَى وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ وَمَا يُعَمَّرُ مِنْ مُعَمَّرٍ وَلَا يُنْقَصُ مِنْ عُمُرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ (11)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”اور اللہ ہی نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے، پھر تم کو جوڑے جوڑے بنا دیا، اور کوئی مادہ حاملہ نہیں ہوتی اور نہ وہ بچہ جنتی ہے مگر اس کے علم کے ساتھ، اور کسی عمر رسیدہ کی عمر میں اضافہ نہیں کیا جاتا اور نہ اس کی عمر میں کوئی کمی کی جاتی ہے مگر وہ ایک کتاب میں درج ہے، یقیناً یہ اللہ کے لیے نہایت آسان ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13133 in Urdu