الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5434. 4- باب قوله: وَقَالَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا أَنْ يَقُولَ رَبِّيَ اللَّهُ وَقَدْ جَاءَكُمْ بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ رَبِّكُمْ وَإِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ كَذِبُهُ وَإِنْ يَكُ صَادِقًا يُصِبْكُمْ بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ (28)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”اور آلِ فرعون میں سے ایک صاحبِ ایمان شخص نے، جو اپنا ایمان پوشیدہ رکھے ہوئے تھا، کہا کیا تم ایک شخص کو محض اس بنا پر قتل کرتے ہو کہ وہ کہتا ہے میرا رب اللہ ہے؟ حالانکہ وہ تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی جانب سے واضح نشانیاں لے کر آیا ہے، اور اگر بالفرض وہ جھوٹا ہوا تو اس کے جھوٹ کا وبال اسی پر ہوگا، اور اگر وہ سچا ہوا تو جس عذاب کا وہ تم سے وعدہ کر رہا ہے اس کا کچھ حصہ تو تم پر ضرور ہی آ پڑے گا، یقیناً اللہ اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے تجاوز کرنے والا اور بڑا جھوٹا ہو“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13216 in Urdu