الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5465. 2- باب قوله: وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ وَمَا لَهُمْ بِذَلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ (24)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور ان منکرینِ آخرت نے کہا کہ ہماری زندگی تو بس یہی دنیاوی زندگی ہے، ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں زمانے کی گردش کے سوا کوئی ہلاک نہیں کرتا، حالانکہ انہیں اس حقیقت کا قطعاً کوئی علم نہیں ہے، وہ تو محض ظن و تخمین سے کام لے رہے ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13257 in Urdu