🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
5535. 6- باب قوله: فَأَعْرِضْ عَنْ مَنْ تَوَلَّى عَنْ ذِكْرِنَا وَلَمْ يُرِدْ إِلَّا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا (29) ذَلِكَ مَبْلَغُهُمْ مِنَ الْعِلْمِ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اهْتَدَى(30)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”پس آپ اس شخص سے اعراض برتیں جس نے ہماری یاد سے منہ موڑ لیا اور جس کا مطمعِ نظر محض دنیاوی زندگی ہے، ان کے علم کی انتہا اور حدِ رسائی بس یہی ہے، یقیناً آپ کا رب ہی اسے خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا اور وہی اسے بھی بہتر جانتا ہے جس نے ہدایت کی راہ پالی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13430 in Urdu