الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5560. 5- باب قوله: إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً (35) فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا (36) عُرُبًا أَتْرَابًا (37)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”بے شک ہم نے ان (جنت کی خواتین) کو ایک خاص اٹھان پر پیدا کیا ہے، پھر ہم نے انہیں ایسی دوشیزائیں بنا دیا ہے جو اپنے شوہروں سے والہانہ محبت کرنے والیاں اور ان کی ہم عمر ہوں گی“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13487 in Urdu