الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5610. 4- باب قوله: اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَمِنَ الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا(12)
”اللہ ہی وہ ذات ہے جس نے سات آسمان تخلیق کیے اور زمین میں سے بھی انھی کے مانند پیدا کیں، ان کے درمیان اللہ کا حکم نازل ہوتا ہے تاکہ تم جان لو کہ بے شک اللہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے اور یہ کہ اللہ نے ہر چیز کا اپنے علم سے احاطہ کر رکھا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13582 in Urdu